Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195632
Published : 8/10/2018 9:35

بحرین میں تبرکات عزا کی بےحرمتی کے خلاف زبردست عوامی احتجاج

بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے۔

ولایت پورٹل:المنار نیو چینل کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت  کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے، اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام نے بحرینی حکومت کی طرف سے مذہبی اور دینی شعائر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بحرینی حکومت کو مذہبی اور دینی آزاد کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20