Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195634
Published : 8/10/2018 9:47

بغداد میں لگا تار دو بم دھماکے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں،عراقی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد عام شہری ہیں ، ایک دھماکہ بغداد کے جنوب میں ہوا ہے جس میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ بغداد کے شمال میں ایک اور دھماکے میں بھی ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20