Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195639
Published : 8/10/2018 13:12

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں آل سعود کی بربریت؛3 افراد شہید ، متعدد زخمی

یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب  کے ظلم و ستم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ادھر یمنی فوج اور قبائل نے بھی سعودی عرب کی بربریت کے جواب میں مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی اجتماع پر زلزال 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24