Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195640
Published : 8/10/2018 13:27

افغانستان کے پارلیمانی انتخابات کے دن شدید حملے کریں گے:طالبان کی دھمکی

یہ انتخابات امریکہ کی چال ہے تا کہ وہ اس ملک میں مزید رک سکے۔

ولایت پورٹل:افغانستان میں سر گرم دہشتگرد تنظیم طالبان نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اس ملک میں بیس اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں  اس لیے کہ ان کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات امریکہ کی چال ہے تا کہ وہ اس ملک میں مزید رک سکے،ادھر افغانستان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس نے پنتالیس ہزار حفاظتی اہلکار پورے ملک میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ پر امن طریقہ سے انتخابات کروائے جاسکیں تاہم حکومت کی طرف سے طالبان کی اس دھکمی پر ابھی تک کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20