Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195641
Published : 8/10/2018 13:46

صیہونی درندوں کے ہاتھوں 40ہفتوں میں 44 فلسطینی معصوم بچے شہید

رواں سال میں اوسطاً ہفتہ میں ایک بچہ صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوا ہے۔

ولایت پورٹل:صیہونی درندوں نے پچھلے جمعہ سے لے کر آج تک گیارہ سے پندرہ سال کے تین فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا ہے نیز رواں سال میں اوسطاً ہفتہ میں ایک بچہ صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوا ہے ،اقوام متحدہ میں فلسطینی امور کے نگران ایلچی نے عالمی برادری سے غزہ محاصرہ کے خاتمہ اور فلسطینی بچوں کے قتل عام پر روک لگائےقابل ذکر ہے کہ رواں سال میں اب تک صیہونی شہری اور فوج کے ہاتھوں 45معصوم فلسطینی بچے جام شہادت نوش کرچکے ہیں ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20