Wed - 2018 Dec 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195660
Published : 9/10/2018 5:33

چین کا یوآن میں تجارت کرنے کا اعلان

چین نے اپنے تیل کے معاہدوں میں پیٹرو ڈالر کے بجائے پیٹرو یوآن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ولایت پورٹل:شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے اگلے سال کے شروع سے اپنے تیل کے معاہدوں میں پیٹرو ڈالر کے بجائے پیٹرو یوآن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے، بہت سے ممالک نے امریکہ کی جانب سے غنڈہ گردی، محاصرے، اقتصادی پابندیوں اور مسلسل جنگوں کے قیام کی وجہ سے عالمی امن و امان اور معیشت کو درہم برہم کردیا ہے،امریکی ڈالر سے ہاتھ کھینچنے کی کوشیش تیز کردی ہیں، ایران، روس، چین اور وینزویلا سمیت بہت سے ممالک اپنے تجارتی معاملات خاص طور پر تیل کی فروخت اور تیل کے معاہدوں کے لیے ڈالر کے بجائے اپنی قومی کرنسیوں(یوآن، یورو،ریال اور روبل) استعمال کر رہے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 19