Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195662
Published : 9/10/2018 5:44

پاکستان میں کسی بھی استعماری ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے:مجلس وحدت مسلمین پاکستان

شیعہ و سنی مل کر ملک میں موجود دہشتگردوں کو شکست دیں گے۔

ولایت پورٹل:مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کی جانب سے نیاز حلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں کسی بھی استعماری ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،انہوں نے کہا کہ شیعہ و سنی مل کر ملک میں موجود دہشتگردوں کو شکست دیں گے،نیازحلیم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءوقارمہدی، راشد ربانی، فرید انصاری، سلیم سچوانی، پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی محمد علی عزیز،جمال صدیقی، کاشف علی، سید امیرحسین، پاکستان عوامی تحریک کے ظفر اقبال قادری ، صدر کراچی پریس کلب احمد ملک،مذہبی اسکالرمولانامنظر الحق تھانوی،علامہ سجاد شبیر،مقدس کاظمی سجادہ نشین بری امام ،مرزا یو سف حسین ،ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، علی حسین نقوی،علامہ صادق جعفری،علامہ مبشر حسن ،ناصر حسینی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شر کت کی۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23