Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195667
Published : 9/10/2018 8:52

اگر میں فوجی آفیسر ہوتا تو مظاہر ہ کرنے والے ہر فلسطینی کو گولی مار دیتا:صیہونی وزیر تعلیم

ہمیں حفاظتی تدابیر کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا اس سلسلہ میں نعروں سے زیادہ عملی میدان میں توجہ دینی ہوگی۔

ولایت پورٹل:غاصب صیہونی حکومت کے وزیر تعلیم نفتالی بنت نے ایک کانفرانس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں فوجی آفیسر ہوتا تو غزہ کے ہر اس فلسطینی گولی ماردینے کا حکم دے  دیتا جو مظاہرہ میں شامل ہو اس لیے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقہ میں داخل ہوتے ہیں اور وہاں بم رکھ کر صحیح و سالم واپس چلے جاتے ہیں ،ہمیں حفاظتی تدابیر کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا اس سلسلہ میں نعروں سے زیادہ عملی میدان میں توجہ  دینی ہوگی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17