Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195668
Published : 9/10/2018 9:5

آل سعود نے یمن کے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ رکھی ہے:انقلاب یمن کمیٹی کے سربراہ

آل سعود اور ا س کے اتحادیوں نے یمنی ریال کی قیمتوں کے اضافہ کے راستے میں روڑے اٹکا کر اس ملک کے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔

ولایت پورٹل:انقلاب یمن کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے آل سعود اور ا س کے اتحادیوں نے  یمنی ریال کی قیمتوں کے اضافہ کے راستے میں روڑے اٹکا کر اس ملک کے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ رکھی ہے،انھوں نے سعودی عرب کی طرف سے ۱۱.۸ کی یمن کی امداد کے دعوے کو سراسر جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر انھوں نے یہ پیسہ دیا ہے تو کہاں گیا ہے؟کس نے کھایا ہے؟پھر یمنی ریال میں قیمت میں اضافہ کیوں نہیں ہوا؟یادرہے کہ انقلاب یمن کمیٹی نےا س سے پہلے بھی سعودی امریکی اتحاد سے کہا تھا کہ یمن کے اساسے منجمد نہ کیے جائیں اور اس سلسلہ میں اقوام متحدہ کے قوانین پرعمل کیا جائے۔
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23