Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195689
Published : 10/10/2018 5:52

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر ترکی روانہ

ڈاکٹر علی لاریجانی ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے یں تبادلہ خیال کریں گے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق علی لاریجانی یوروشیا یونین کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہنچے ہیں،ڈاکٹر علی لاریجانی ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے یں تبادلہ خیال کریں گے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15