Wed - 2018 Dec 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195692
Published : 10/10/2018 6:10

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مستعفی

اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔
ولایت پورٹل:رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے،ابھی تک نکی ہیلی کے استعفی کی وجوہات کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ، ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اس سلسلے میں تفصیلی بیان صادر کریں گے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 19