Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195693
Published : 10/10/2018 6:19

سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے 12غیر ملکی افراد لقمۂ اجل

سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے 12 غیر ملکیوں سمیت 13افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے 12 غیر ملکیوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، سعودی عرب میں الدایر کے علاقے میں گاڑی کھائی میں گرنے سےایک مقامی شہری سمیت 13افراد لقمہ اجل بن گئے اور 10زخمی ہوگئے،ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کے جنازوں کو ہسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کر دیا گیا ہے تاہم حکام نے غیر ملکیوں کی قومیت ظاہر نہیں کی۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23