Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195695
Published : 10/10/2018 9:0

چین اور امریکہ درمیان تجارتی جنگ پوری دنیا کے لیے خطرہ کی گھنٹی

چین اور امریکا کےدرمیان تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اوریہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

ولایت پورٹل:بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عالمی مانیٹرنگ فنڈ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور چین کےدرمیان معاشی جنگ یوں ہی جاری رہی اور دونوں ممالک ایک دوسرے کی درآمدی اشیاء پر ٹیکس لگاتے رہے تو اس سے غربت میں ہولناک اضافہ ہوجائے گا اور یہ دنیا رہنے کے لیے خطرناک جگہ بن جائے گی،عالمی مالیاتی فنڈ نے معیشت کی عالمی ترقی کے حوالے سے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ سال معیشت کی عالمی ترقی کم تر سطح پر 3.7 فیصد تک رہے گی،واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں چین سے معاشی جنگ کو پسندیدہ قرار دیتے ہوئے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا گیا تھا جس کے ردعمل پر چین نے بھی امریکی اشیاء پر ٹیکس کی شرح کو بڑھادیا تھا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24