Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195714
Published : 11/10/2018 6:0

ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھیں گے:تہران میں تعینات برطانوی سفیر

ہم ایران اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔

ولایت پورٹل:تہران میں برطانیہ کے نئے سفیر 'روب میکئر' نے گزشتہ روز صوبہ  یزد کی تاجر برادری سے ملاقات میں کہا پر امریکی پابندیوں کے باجود دوطرفہ تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا،برطانوی سفیر نےمزید کہا کہ یورپی ممالک ایک موثر بینکنگ نظام کی تشکیل کے لئے پرعزم ہیں جس کا مقصد ایران کے ساتھ تجارت کو آسان بنانا ہے،ایران اور برطانیہ کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کی ترقی کے لئے مکمل پرعزم ہیں،انہوں نے کہا کہ ہم ایران اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21