Wed - 2018 Dec 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195716
Published : 11/10/2018 6:9

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم کے بیٹے کو عمر قید کی سزا

طارق رحمان شیخ حسینہ واجد کے قتل کیلئے سازش میں شریک تھے۔
ولایت پورٹل:بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی ساز ش میں ڈھاکہ کی عدالت نےگرفتار اپوزیشن لیڈرطارق رحمان کو عمر قید سنائی جب کہ 2 سابق وزیروں سمیت 19 دیگرملزمان کو سزائے موت سنادی، 2004 میں گرنیڈ حملے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد زخمی جبکہ 20 افراد ہلاک ہوئے تھے، چیف پراسکیوٹر کاکہنا تھا کہ طارق رحمان شیخ حسینہ واجد کے قتل کیلئے سازش میں شریک تھے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 19