Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195723
Published : 11/10/2018 9:52

جب تک ایران شام میں رہے گا ہم باز آباد کاری میں حصہ نہیں لیں گے:امریکہ

ایران ہمیشہ خطہ میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو چیلنج کرتا رہتا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ  نے یہودیوں کی قومی سلامتی کونسل مییں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ  خطہ میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو چیلنج کرتا رہتا ہے،اس نے خطہ میں ایسا محاذ کھڑا کر رکھا ہے جو اسرائیل کے لیے خطرہ بن چکا ہے،پمپؤ نے مزید کہا کہ ہماری پہلی ترجیح داعش کو شکست دینا تھی  جو کام ہم نے کر دیا ، اب ہمیں شام کے بحران کے سلسلہ میں سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے  اور اس کے علاوہ ایران کو اس ملک سے نکالنے کے لیے چارہ اندیشی کرنا ہے  نیز جب تک ایران یہاں رہے گا ہم شام کی بازآبادکاری میں حصہ نہیں لیں گے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20