Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195744
Published : 13/10/2018 10:33

ہم سرحدوں سے باہر بھی ملکی سلامتی کے سلسلہ میں خطرات کا جواب دینے میں ایک منٹ کی دیر نہیں لگائیں گے:سپاہ پاسدارن کے کمانڈر

اگر ایران اپنی سلامتی کو خطرے میں دیکھے تو وہ ان خطرات کا سرحدوں سے باہر جواب دینے میں ہرگز دریغ نہیں کرے گا۔

ولایت پورٹل:ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نےکہا کہ ٹرمپ کے بقول اگر ماضی میں ایران 12 منٹ میں مشرق وسطی کے دفاع کی صلاحیت رکھتا تھا آج اس مدت میں مزید کمی آئی ہے،انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران اپنی سلامتی کو خطرے میں دیکھے تو وہ ان خطرات کا سرحدوں سے باہر جواب دینے میں ہرگز دریغ نہیں کرے گا، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نےامریکی پابندیوں سے متعلق کہا کہ یہ پابندیاں معمول کی بات ہیں اور ہم اس کے عادی ہیں، اور ایران قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک جو بہت قریب ہے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19