Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195747
Published : 13/10/2018 10:53

افغانستان میں بم دھماکہ؛13 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں،شمالی خطے کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے ضلع پشتو نکوٹ میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 13افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 9 طالبان بھی شامل ہیں،حکام کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کا نشانہ پولیس کا ایک گشتی قافلہ تھا، واضح رہے کہ تاحال کسی بھی گروپ کی جانب سے بم حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23