Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195748
Published : 13/10/2018 10:59

ایران کی میزائل طاقت کے سامنے صیہونی بھی سرتسلیم خم

میں ایران کی میزائل طاقت کے احترام میں کھڑا ہوتا ہوں اور اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

ولایت پورٹل:صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل کی عظمت پر میں اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں،صیہونی حکومت علاقے میں خود کو سب سے طاقتور حکومت قرار دیتی ہے لیکن حزب اللہ نے اس حکومت کو اس کی اوقات یاد دلا دی اور متعدد بار اسے شکست کا مزہ چکھایا ہے، اپنی میزائل طاقت پر مغرور صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کہا کہ میں ایران کی میزائل طاقت کے احترام میں کھڑا ہوتا ہوں اور اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20