Wed - 2018 Dec 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195763
Published : 13/10/2018 18:25

امام حسین(ع)کی شہادت،انسانیت کو جہالت و گمراہی سے نجات دلانے کی ایک کوشش تھی:رہبر انقلاب

امام حسین(ع)کی فداکاری کا فلسفہ اس جملہ میں پیش کیا گیا ہے کیونکہ آپ بارگاہ خداوندی میں عرض کرتے ہیں کہ یہ تیرا بندہ (یہ تیرا حسین(ع) اپنا خون نثار کررہا ہے تاکہ لوگوں کو جہالت سے نجات دلائے ’’وَحَیْرَۃَ الضَّلَالَۃِ‘‘ لوگوں کو سرگردانی و حیرت سے، جو گمراہی میں ہیں نجات دلا سکے، آپ ملاحظہ کریں کہ اس اہم اور گرانقدر جملہ میں کس قدر ترقی یافتہ مفہوم پایا جاتا ہے۔
ولایت پورٹل:امام حسین علیہ السلام کی شہادت،انسانیت کو جہالت و گمراہی سے نجات دلانے کی ایک کوشش تھی۔ لوگوں کو حیرانی و پریشانی سے نکالنا امام حسین(ع)کی زیارت میں مندرج ترقی یافتہ مفہوم چہلم سید الشہداء(ع) کے روز امام حسین(ع)کی پڑھی جانے والی زیارت اربعین میں بہت اعلیٰ مفہوم کا حامل جملہ پایا جاتا ہے اور وہ یہ ہے:’’وَبَذَلَ مُھْجَتَہٗ فِیْکَ لِیَسْتَنْقِذَ عِبَادَکَ مِنَ الْجَھَالَۃِ‘‘
امام حسین(ع)کی فداکاری کا فلسفہ اس جملہ میں پیش کیا گیا ہے کیونکہ آپ بارگاہ خداوندی میں عرض کرتے ہیں کہ یہ تیرا بندہ (یہ تیرا حسین(ع) اپنا خون نثار کررہا ہے تاکہ لوگوں کو جہالت سے نجات دلائے ’’وَحَیْرَۃَ الضَّلَالَۃِ‘‘ لوگوں کو سرگردانی و حیرت سے، جو  گمراہی میں ہیں نجات دلا سکے، آپ ملاحظہ کریں کہ اس اہم اور گرانقدر جملہ میں کس قدر ترقی یافتہ مفہوم پایا جاتا ہے۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 19