Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196715
Published : 1/12/2018 6:14

مصر میں برطانوی جاسوس گرفتار

مصری پولیس نے برطانیہ کے ایک 19 سالہ جوان کو جاسوسی کے شبہ میں گرفتار کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصری پولیس نے برطانیہ کے ایک 19 سالہ جوان کو جاسوسی کے شبہ میں  گرفتار کرلیا ہے، مصری پولیس کے مطابق برطانوی مشتبہ جوان کا نام محمد ابو القاسم ہے ، برطانوی جوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مصری پولیس نے برطانوی جوان کے موبائل میں جنگی طیارے کا فوٹو دیکھا ہے جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا ہے، ادھر برطانوی وزارت خارجہ نے بھی کہا ہے کہ مصری پولیس نے اسکندریہ میں ایک برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا ہے،یہ جوان دو سال تک لیبیا میں رہا ہے ،اس کا باپ لیبیائی اور ماں پاکستانی نژاد ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13