Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196719
Published : 1/12/2018 9:20

سابق امریکی صدر جارج بش کا انتقال

سابق امریکی صدر جارج بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ولایت پورٹل:سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش (جارج بش سینئر) 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،جارج بش سینئر کی وفات کی تصدیق ان کے صاحبزادے جارج ڈبلیو بش نے کی،واضح رہے کہ جارج بش سینئر امریکا کے 41 ویں صدر رہ چکے ہیں، وہ 1989 سے 1993 تک اس عہدے پر فائز رہے،ان کے صاحبزادے جارج ڈبلیو بش نے بھی 42 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں،بش سینئر اس سے قبل صدر رونالڈ ریگن کے نائب بھی رہ چکے تھے،رواں برس اپریل میں جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش کا بھی انتقال ہوا تھا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13