Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196721
Published : 1/12/2018 10:7

امریکی پارلیمنٹ میں ایران کے خلاف الزامات سے بھرپور بل پاس

امریکی پارلیمنٹ ممبر Adam keisinger کا کہنا ہے کہ جب سے عراق سے صدام کا خاتمہ ہوا ہے ،ایران نے اس ملک میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا شروع کردیا ہے.

ولایت پورٹل:امریکی پارلیمنٹ ممبروں نے ایک بل پیش کیا ہے  جس میں ایران پر  یہ الزام لگا کر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عراق میں قیام امن کی امریکی کوششوں کی راہ میں خلل ایجاد کررہا ہے ،اس بل میں ان ایرانی شخصیتوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ جو عراق میں  قیام امن کے راستہ میں رکاوٹ ہیں ،بل کو پیش کرنے والے پارلیمنٹ ممبر Adam keisinger کا کہنا ہے کہ جب سے عراق سے صدام کا خاتمہ ہوا ہے ،ایران نے اس ملک میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا شروع کردیا ہے  جس کے نتیجہ میں امریکہ وہاں پر امن نہیں لاسکا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13