Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196739
Published : 2/12/2018 5:6

لندن میں بھی آل سعود مردہ باد کی گونج

جنگ مخالفین نے برطانوی وزیر اعظم کی قیام گاہ کے باہر مظاہرہ کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:لندن میں یمن میں جاری جنگ کے خلاف برطانوی وزیر اعظم کی قیام گاہ کے باہر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا جس میں وہ یمن پر حملے بند کرو اور سعودی اتحاد مردہ جیسے نعرے لگا رہے تھے، جنگ روکو نامی جنگ مخالف گروپ نے اس مظاہرے کی اپیل کی تھی،برطانیہ کے عوام اس سے پہلے بھی کئی بار مظاہرے کر کے حکومت برطانیہ سے سعودی عرب کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں،مظاہرے کے شرکا نے سعودی ولی عہد بن سلمان کے غیر انسانی اقدامات کی بھی مذمت کی اور حکومت برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کے لیے سعودی حکومت پر دباؤ ڈالے۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10