Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196745
Published : 2/12/2018 7:48

برطانیہ میں 6ماہ کے دوران685 نسل پرستی کے واقعات درج

نسل پرستی کے34 فیصد واقعات کا تعلق انٹرنیٹ کے ذریعہ اسلام ہراسی سےسے جن میں ٹوئٹر پہلے نمبر پر ہے۔

ولایت پورٹل:الشرق الاوسط نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ مہینوں  میں برطانیہ میں نسل پرستی کے 685 واقعات پیش آئے ہیں  جن میں 608 واقعات مسلمانوں کے خلاف تھے، Tell MAMA تنظیم کا کہنا ہے کہ ان میں اکثر واقعات سڑک پر پیش آئے ہیں جن میں زیادہ تر زد وکوب ہوا ہے اور کچھ میں املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے ،رپورٹ کے مطابق34 فیصد واقعات کا تعلق انٹرنیٹ کے ذریعہ اسلام ہراسی سےسے جن میں ٹوئٹر پہلے نمبر پر ہے،مختلف تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مغربی معاشرہ میں حجاب والی خواتین کو کمزور سمجھا جاتا ہے اسی لیے مردوں کے مقابلہ میں وہ زیادہ حملوں کا شکار ہوتی ہیں ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13