Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196746
Published : 2/12/2018 8:2

صیہونی ریاست کو بچانا اور آل سعود کی دولت کو اینٹھنا؛امریکہ کی اصلی سیاست

سعودی عرب امریکہ کو عربوں ڈالر دیتا ہے اس کے علاوہ وہ امریکہ کا اہم اتحادی بھی ہے لہذا اگر سعودی عرب نہیں ہوگا تو اسرائیل کا وجود خطرہ میں پڑھ جائے گا۔

ولایت پورٹل:لبنان کے نیوز چینل العہد نے ایک رپورٹ نشر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کی اصلی سیاست یہ ہے کہ اسرائیل میں امن  قائم کیا جائے جس کی قیمت  وہ سعودی عرب سے وصول کرتے ہیں  یہی وجہ ہے امریکہ سعودی عرب کو اپنی قومی سلامتی کا حصہ اور اسرائیل کی موجودیت سے دفاع کے لیے ایک مضبوط قلعہ کے طور پر دیکھتا ہے ،العہد نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کو عربوں ڈالر دیتا ہے  اس کے علاوہ وہ امریکہ کا اہم اتحادی بھی ہے  لہذا اگر سعودی عرب نہیں ہوگا تو اسرائیل کا وجود خطرہ میں پڑھ جائے گا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10