Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196747
Published : 2/12/2018 8:21

یمن میں عظیم بحران آنے والا ہے:اقوا م متحدہ

اقوام متحدہ کے نائب سکریٹری نے یمن کے اپنے حالیہ دورے سے واپسی پر کہاہے کہ یمن میں بحران آنے والا ہے لہذا ہمیں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے نائب سکریٹری مارک لکوک  نے کہا ہے کہ  یمن میں  عظیم بحران آنے والا ہے ،سعودی اتحاد کے اس ملک پر پے درپے حملے اور محاصرہ کی وجہ سے آئندہ سال میں یہاں انسان دوستانہ امداد میں اضافہ ہونا چاہیے،اقوام  متحدہ کے نائب سکریٹری نے یمن کے اپنے حالیہ دورے سے واپسی پر  کہاہے کہ یمن میں بحران آنے والا ہے لہذا ہمیں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے،انھوں نے مزید کہااس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ حملے یمن پر ہورہے ہیں جس کے پیش نظر رواں سال میں کئی ممالک میں انسانی دوستانہ بنیادوں پر اس ملک کی  دو ارب ڈالر امداد کی  لیکن آئندہ سال میں اس سے کہیں زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13