Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196768
Published : 3/12/2018 8:11

رہبر انقلاب کی نظر میں بابصیرت شخص

میری نظر میں "بابصیرت" وہ لوگ ہیں جو مالک اشتر کی مانند ہوں، جن کی تعریف میں امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیه السلام فرماتے ہیں: مالک ایسا ہے کہ اگر صحرا میں بھی ہو اور اپنے مولا سے دور بھی ہو اور کوئی مشکل آن پڑے تو مالک بالکل وہی کام کرے گا کہ اگر مالک اپنے مولا کے پاس ہوتا تو اسکا مولا اسے اسی کام کا حکم دیتا۔ ۔ ۔ ۔ بصیرت یعنی یہ کہ تم اپنے مولا کی غیبت میں بھی یہ جانتے ہو کہ تمھارا مولا تم سے کیا چاہتا ہے اور تم اسی پر عمل کرو۔

ولایت پورٹل: ایک بزرگ رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای(مدظلہ العالی) کی خدمت میں تشریف لائے اور عرض کی: ہمارا ایک گروہ ہے جو یہ چاہتا ہے کہ بابصیرت افراد تربیت دیئے جائیں. رہبر معظم نے فرمایا: "بصیرت" سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کہنے لگے کہ مقداد کی طرح کے لوگ جن کی نگاہیں اپنے مولا کے لبوں کی طرف ہوں اور کان اپنے ولی (مولا) کے حکم کے منتظر ۔ ۔ ۔ ۔
رہبر معظم نے فرمایا: بہت اچھی بات ہے لیکن میری "بصیرت" سے مراد یہ نہیں ہے۔ میری نظر میں "بابصیرت" وہ لوگ ہیں جو مالک اشتر کی مانند ہوں، جن کی تعریف میں امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیه السلام فرماتے ہیں: مالک ایسا ہے کہ اگر صحرا میں بھی ہو اور اپنے مولا  سے دور بھی ہو اور کوئی مشکل آن پڑے تو مالک بالکل وہی کام کرے گا کہ اگر مالک اپنے مولا کے پاس ہوتا تو اسکا مولا اسے اسی کام کا حکم دیتا۔ ۔ ۔ ۔ بصیرت یعنی یہ کہ تم اپنے مولا کی غیبت میں بھی یہ جانتے ہو کہ تمھارا مولا تم سے کیا چاہتا ہے اور تم اسی پر عمل کرو۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13