Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196769
Published : 3/12/2018 8:14

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی سعودی اتحاد پر کاری ضرب؛کرائے کے متعدد فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ الجوف اور مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور عوامی رضاکاروں  نے صوبہ الجوف اور مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں لگائی ہیں، یمنی فورسز  کے مطابق  یمنی فوج نے صوبہ الجوف کے المتون علاقہ میں  سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی متعدد گاڑیوں کو نشانہ بنا یاجس کے نتیجے میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں،ادھر مغربی ساحل کے محاذ پر بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے،تاہم سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ البیضا پر شدید بمباری کی ہے جس میں متعدد بچے ، خواتین اور عام شہری  شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10