Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196772
Published : 3/12/2018 8:55

افغانستان میں طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کا سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گیا ہے۔

ولایت پورٹل:افغان طالبان نے ملاعبدالمنان اخوند کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے، دوسری جانب افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا ہے کہ ملا منان کی موت طالبان کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے،واضح رہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغان صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں امریکی طیاروں نے افغان طالبان کے مشتبہ ٹھکانے پر حملہ کیا، جس میں 29  طالبان ہلاک اور کئی زخمی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں طالبان کی جانب سے ہلمند کے لئے مقرر کئے گئے گورنراورعسکری سربراہ ملا عبدالمنان اخوند بھی شامل ہیں۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12