Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196773
Published : 3/12/2018 10:8

بیرونی ممالک میں موجود ایران کے اثاثے ہڑپ کرنے کے لیے امریکہ کی نئی چال

نیوجرسی کی ایک کمپنی اور ایک وکیل کوشش کررہے ہیں کہ عراق میں امریکی فوجیوں سے لڑنے والی تنظیموں کی تربیت کو ایران سے وابستہ قرار دے کر اس کے بیرونی ممالک میں موجود 10ارب ڈالر ہتھیا کر مرنے والے فوجیوں کے لواحقین کو دیا جائے۔

ولایت پورٹل:امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ  کی جانب سے ایران کے خلاف مالیاتی دعوی کرنے کی خبر دی ہے ،ملٹری ٹائمز نے لکھاہے کہ امریکہ کی فوجداری عدالت میں  آج2004 سے 2011 ءتک عراق میں 1000 سے زائد امریکی فوجیوں کے مارے جانے میں ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں غور کیا جائے گا جبکہ امریکہ کے فیڈرل کورٹ میں ایران کے خلاف 1000صفحات پر امشتمل ایک فائل جمع کی جاچکی ہے  جس پر تین دن تک سماعت ہوگی  کیونکہ نیوجرسی کی ایک کمپنی اور ایک وکیل کوشش کررہے ہیں کہ عراق میں امریکی فوجیوں سے لڑنے والی تنظیموں کی تربیت  کو ایران سے وابستہ قرار دے کر اس کے بیرونی ممالک میں موجود 10ارب ڈالر ہتھیا کر مرنے والے فوجیوں کے لواحقین کو دیا جائے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12