Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196775
Published : 3/12/2018 10:33

قطر کا اوپک سے نکل جانے کا اعلان

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2019ء کے شروع میں یعنی ایک مہینے سے بھی کم عرصہ میں اوپک نے نکل جائے گا۔


ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل نے روئٹر نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2019ء کے شروع میں یعنی ایک مہینے سے بھی کم عرصہ میں اوپک نے نکل جائے گا،قطر کے وزیر توانائی نے اعلان کیا ہے کہ اوپک سے نکلنے کے بعد ہم اس تنظیم کے قوانین کی پیروی نہیں کریں گے لیکن دوسرے ممالک کی طرح کہ جو اس  میں نہیں ہیں مخصوص قوانین کے مطابق عمل کریں گے،الکعبی نے ایک پریس کانفرانس میں کہا کہ ہم نے یہ فیصلہ اپنی قومی مفادات اور طویل المدت مقاصد کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10