Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196790
Published : 4/12/2018 6:2

اسرائیل کی لبنان کو دھمکی

صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے خلاف جنگ شروع ہوئی تو پورے ملک کا نقشہ بدل جائے گا۔

ولایت پورٹل:صیہونی روزنامہ معاریو کی رپورٹ کے مطابق صہیونی غاصب فوج نے لبنان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی دی ہے،صہیونی فوج نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے ہم آئندہ جنگ میں لبنان کو سبق سکھائیں گے، صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے خلاف جنگ شروع ہوئی تو پورے ملک کا نقشہ بدل جائے گا،واضح رہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے حال ہی میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا اگرلبنان پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ جس کا اسرائیل سوچ بھی نہیں سکتا۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13