Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196814
Published : 5/12/2018 5:11

جنرل قاسم سلیمانی کی عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:میڈل ایسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات اور گفتگو کی،اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات بغداد میں ہوئی ہے اور اس ملاقات میں  حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس بھی موجود تھے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10