Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196822
Published : 5/12/2018 8:44

انصاراللہ کا وفد امن مذاکرات میں شر کت کرنے کے لیےسویڈن روانہ

انصار اللہ کا وفد یمن میں قیام امن کے سلسلہ میں ہونے والے مذکرات میں شرکت کرنے کے لیے سویڈن پہنچ گیا۔

ولایت پورٹل:رائٹر نیوایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کا وفد  یمن میں قیام امن کے سلسلہ میں ہونے والے مذکرات میں شرکت کرنے کے لیے سویڈن پہنچ گیا ہے ، یمن میں صلح کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کا یہ نیا دور Stockholm میں ہوگا جس میں صنعا ائر پورٹ کا کھلنا،قیدیوں کا تبادلہ اور الحدیدہ بندرگاہ  میں جنگ بندی جیسے موضوعات کے بارے میں گفتگو کی جائے گی، اگر یہ مذکرات کامیا ب ہوگئے تو  عام جنگ بندی اور آل سعود کی سربراہی میں یمنی عوام کا قتل عام بند ہوجائے گا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12