Wed - 2019 February 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196844
Published : 6/12/2018 11:53

ایران کے صوبہ سیستان بلوجستان میں خود کش حملہ؛3 افراد شہید

ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان  کے ساحلی شہر چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے خود کو پولیس اسٹیشن کے سامنے اڑا دیا، اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اسٹیشن کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 February 20