Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196863
Published : 8/12/2018 9:59

افغانستان میں فوج پر طالبان کا حملہ؛14فوجی ہلاک،21یرغمال

افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئے، طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔

ولایت پورٹل:افغانستان کے صوبے ہرات کے صوبائی کونسل کے رکن نجیب اللہ محیبی کے مطابق طالبان نے گزشتہ رات ضلع شندد میں دو فوجی چوکیوں پر حملہ کیا، ان چوکیوں پر طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان 6گھنٹےلڑائی جاری رہی، بعد میں فوجی مدد آنے پر طالبان پسپا ہو گئے، تاہم اس سے قبل وہ 21 فوجیوں کو یرغمال بنا چکے تھے،نجیب اللہ محیبی نے اس حملےمیں طالبان کی ہلاکتوں کا ذکر نہیں کیا ہے،ادھرافغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہارمیں افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد گروہ داعش کے 20 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13