Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196865
Published : 8/12/2018 10:55

سی این این کے دفتر میں بم کی افوا ہ سے خوف وہراس کا ماحول

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے دفتر میں بم کی غلط اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔

ولایت پورٹل:امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے دفتر میں بم کی غلط اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے تلاشی کے بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی، اطلاعات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں سی این این کے دفتر کو بم کی غلط اطلاع پرخالی کرالیا گیا، نامعلوم کالر نے عمارت میں 5 بم چھپائے جانےکی اطلاع دی تھی، پولیس نے تلاشی کے 90 منٹ بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13