Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 196869
Published : 8/12/2018 11:47

دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے موضوع پر ایران میں 6 ممالک کے پارلیمانی سربراہان کا اجلاس منعقد

تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان 6 ممالک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں  ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان 6 مملک کے پارلیمانی سربراہان کا  دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے  دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے، اس اجلاس میں  ایران کے صدر حسن روحانی خطاب کریں گے،  اس کے بعد پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر جو پہلے اجلاس  کے صدر تھے وہ اجلاس کی  صدارت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو منتقل کریں گے، 6  ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کا دہشت گردی کے خلاف پہلا اجلاس گذشتہ سال  پاکستان میں منعقد ہوا تھا جس میں دہشت گردی کے خلاف علاقائي ممالک کے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی گئي تھی ۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12