Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197334
Published : 5/1/2019 6:21

شام میں امریکی بمباری؛11 عام شہری جاں بحق

داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نےشام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 11 شہری جاں بحق ہو گئے۔
ولایت پورٹل:شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے جنگی طیاروں نے گزشتہ روز مشرقی علاقے دیرالزور کے الشعفه شہر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے،واضح رہے دسمبر 2018 میں بھی دیرالزور کے ایک علاقے پر امریکی اتحادی جنگی طیاروں کے حملے میں 17 عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21