Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197336
Published : 5/1/2019 7:36

شام کے شہر منج سے کرد ملیشیا کا انخلاء

شام میں کرد ملیشیا کے سیکڑوں مسلح افراد شمال مشرقی منبج سے «کارا کوزاک» نامی علاقے کی طرف جارے ہیں ۔
ولایت پورٹل:شام میں کرد ملیشیا کے سیکڑوں مسلح افراد شمال مشرقی منبج سے «کارا کوزاک» نامی علاقے کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے،شامی ذرائع کے مطابق 30 سےزائد گاڑیوں پر مشتمل 400 افراد کا قافلہ مشرقی فرات کی طرف رواں دواں ہے،واضح رہے کہ کرد ملیشیا کا انخلاء شامی فوج کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ہوا ہے۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21