Wed - 2019 January 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197340
Published : 5/1/2019 8:19

تونس میں نافذ ایمرجنسی میں مزید توسیع

ایمرجنسی کے تحت ملک میں کسی بھی طرح کے جلسے،جلوس یا مظاہرے نہیں ہوسکتے ہیں ۔
ولایت پورٹل:اسپوٹنیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تونس کے صدر الباجی قاید السبسی نے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے ساتھ مشورہ کرنے کے بعد ملک میں 2015ء سے جاری ایمر جنسی میں فروری تک توسیع کر دی ہے ،یادرہے کہ تونس میں 24نومبر 2015ء میں ایک دہشتگردانہ حملہ کے بعد نافذ کی گئی تھی جس میں 30سے زائد افراد مارے گئے تھے،قابل ذکر ہے کہ ایمرجنسی کے تحت ملک میں کسی بھی طرح کے جلسے ، جلوس یا مظاہرے  نہیں  ہوسکتے ہیں ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 23