Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197341
Published : 5/1/2019 8:30

جنگ کے لیے تیار رہو؛ چینی صدر کا فوج کو الرٹ

چین کے صدر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی طرح کے بحرانی یا جنگی حالات کامقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں ۔
ولایت پورٹل: چین کے صدر Xi Jin Ping نے  ملک کے خاص حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے  فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ جنگ کے لیے تیار رہے، چین کے صدر نے مزید کہا  ہے کہ مسلح افواج کسی بھی طرح کے بحرانی  یا جنگی حالات کامقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں  اور اس سلسلہ میں ایک وسیع لائحہ عمل تیار کریں کیوں کہ چین  اسوقت حساس مرحلہ میں ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20