Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197357
Published : 7/1/2019 8:56

مصر کی سب سے بڑی مسجد اور سب سے بڑے گرجا گھر کا ایک ساتھ افتتاح

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے ملک کی سب سے بڑی مسجد اور سب سے بڑے گرجا گھر کا افتتاح کیا ہے۔
ولایت پورٹل:الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے ملک کی سب سے بڑی مسجد اور سب سے بڑے گرجا گھر کا افتتاح کیا ہے، مصر کی سب سے بڑی مسجد اور گرجا گھر قاہرہ کے قریب ملک کے نئے انتظامی دارالحکومت میں واقع ہیں،فلسطین کے صدر محمود عباس نے بھی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، بعد میں عبدالفتح السیسی نے کاپٹک کرسمس کے موقع پر قِبطی عیسائیوں کے سب سے بڑے گرجا گھر کا بھی افتتاح کیا،مصر کے قدیم قِبطی عیسائی 25 دسمبر کے بجائے سات جنوری کو کرسمس مناتے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20