Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197374
Published : 8/1/2019 8:10

ٹرمپ بچگانہ حرکتیں کرتے ہیں:سابق امریکی کرنل

سابق امریکی کرنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بغیر سوچے سمجھے ہوئے بول جاتے ہیں اور بچوں جیسی حرکتیں کرتے ہیں۔
ولایت  پورٹل:سابق امریکی کرنل رائف پیٹرز  نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بغیر سوچے سمجھے ہوئے  بول جاتے ہیں اور بچوں جیسی حرکتیں کرتے ہیں  جیسا کہ انھوں نے بغیر سوچے سمجھے اعلان کر دیا کہ تیس دن کے اندر شام سے امریکی فوج کو واپس بلا لیں گے لیکن اب وہ اس وعدہ سے پیچھے ہٹتے نظر آرہے ہیں کیوں کہ حقیقت یہ ہے کہ  عملی طور پر تیس دن کے اندر  فوج کا شام سے نکلنا ناممکن ہے  مگر یہ کہ نہایت ہی پیشرفتہ اور مرموز اسلحہ جات کو وہیں چھوڑ دیا جائے،اسی طرح ٹرمپ کی اور بھی کئی جگہوں پر بچوں جیسی حرکتیں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20