Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197377
Published : 8/1/2019 9:0

امریکہ کی حمایت کرنے سے ہمیں بہت نقصان ہوا ہے:عمران خان

پاکستانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
undefined
ولایت پورٹل:پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کا ساتھ دینے پر بھاری نقصان اٹھایا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان اب امن کا سفیر بنے گا،پاکستان کسی اور کی بندوق کے طور پر کام نہیں کرے گاان کا کہنا تھا کہ اگرامداد کے لیے دوسروں پر انحصار کیا جائے تو کوئی چیز مفت نہیں ملتی،ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سی پیک اور چینی امداد سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا چین کو معاشی معاملات کی تشہیر پسند نہیں ہے۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20