Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197410
Published : 12/1/2019 5:34

قطر کی ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت

قطر اورترکی کے درمیان ہونے والے ایک خفیہ دفاعی معاہدے کے تحت قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
undefined
ولایت پورٹل:قطر اورترکی کے درمیان ایک خفیہ دفاعی معاہدے کا انکشاف ہوا ہے اس سمجھوتے کے تحت قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی،عرب ٹی وی نے بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اس پراسرار معاہدے کی تفصیلات ایک سویڈش ویب سائٹ کے ذریعے لیک ہوئی ہے،رپورٹ کے مطابق ترکی اور قطر کے درمیان عسکری سمجھوتے کی کئی پراسرار شرائط ہیں اورایسے لگتا ہے کہ وہ شرائط دانستہ اور کسی طے شدہ منصوبے کا حصہ ہیں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20