Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197421
Published : 13/1/2019 8:17

سیکڑوں امریکی شہریوں کا بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند کرنے کا مطالبہ

سیکڑوں امریکی شہریوں نے مظاہرہ کر کے بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
undefined
ولایت پورٹل:گوانتانامو جیل کے قیام کو سترہ برس مکمل ہونے پر واشنگٹن میں ہونے والے اس مظاہرے میں شریک لوگوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک اجتماع بھی کیا،مظاہرے کے شرکا نے گوانتانامو جیل کے قیدیوں کی طرح نارنجی رنگ کے لباس اور سروں پر کالے رنگ کے تھیلے بھی چڑھا رکھے تھے،حکومت امریکہ نے دس سال پہلے گوانتانامو جیل بند کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن تا حال اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا،سابق امریکی صدر باراک اوباما نے گوانتانامو جیل بند کرنے کے فرمان پر دستخط بھی کر دیئے تھے تاہم کانگریس نے اسے مسترد کر دیا ۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21