Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 71835
Published : 21/3/2015 17:47

ایران کی مذاکراتی ٹیم کی تہران واپسی

ایران کے اعلی ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم تہران واپس لوٹ رہی ہے ایران کےنائب وزیرخارجہ اورسینئرمذاکرات کار سید عباس عراقچی نےکہاکہ ایران کی مذاکراتی ٹیم مزید صلاح و مشورے کے لئےتہران واپس لوٹ رہی ہے-انہوں نے کہا کہ ایٹمی معاملے پر مذاکرات پچیس مارچ کو دوبارہ شروع ہوں گے - واضح رہے کہ جمعے کو ہی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا تھا کہ چھٹے روز کے مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی لیکن ابھی مزید بات چیت کی صرورت ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21