Wed - 2019 February 20
Languages
13446:نتائج: 0.219سیکنڈ میں
جستجو برای :
مہاجرین پراجیکٹ کے اندازے کے مطابق کم ازکم 17 ہزار 644 اموات سمندروں میں ہوئی جو ایک اندازے کے مطابق 1912 میں ڈوبنے والے جہاز ٹائی ٹینک میں ہونے والی اموات سے 10 گنا زیادہ ہے۔
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے میں خطیب نماز جمعہ نے کہا کہ ایران کا اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ، جس نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا۔
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نئی دہلی میں ہندوستانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
لبنان کے صدر نے انتباہ دیا ہے کہ عالمی برادری اگر امن کی خواہاں ہے تو اسے سینچری ڈیل منصوبے کو مسترد کرنا ہو گا۔
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے عراق کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد الحلبوسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے ایک شیعہ مرجع نے اسرائیل کا دورہ کرنے والی بعض عراقی شخصیات اور مسلم حکمرانوں کو خائن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والے مسلم حکمراں خائن ہیں۔
دفاعی امور میں رہبر معظم کے مشیر بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
سعودی عرب میں کسی عورت سے متعلق اہم فیصلے کرنے کا اختیار اس کے والد، بھائی،شوہر یا بیٹے کے پاس ہے اوراگر وہ اس کی نا فرمانی کرتی ہے تو اسے گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔
رہبر معظم نےفرمایا کہ بعض امریکی حکمراں یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ پاگل ہیں لیکن میں اسے قبول نہیں کرتا البتہ امریکی حکام پہلے درجے کے احمق ضرور ہیں۔
  • کل نتائج : 13446